جاپان کی سفیر کاحرم امام حسین علیہ السلام کا دور

2022-05-19 12:34

عراق میں جاپان کی سفیر(سوزوکی کوتارو)اور ان کے ہمراہ وفد نے روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام کے نائب سیکرٹری جنرل سید علاء ضیا الدین کے ساتھ  حرم امام ،  بین الحرمین اور صحن عقیلہ کا دورہ  کیا اور حرم امام حسین علیہ السلام کی طرف سے دی جانے والی خدمات کو سراہا

جاپانی سفیر نے حرم امام حسین علیہ السلام کے متولی شرعی جناب شیخ عبد المھدی کربلائی سے انکے دفتر میں ملاقات کی

جاپانی سفیر (سوزوکی کوتارو) نے حرم کی انتظامیہ کی جانب سے سال بھر زائرین کو پیش کی جانے والے خدمات  اور معاشرے کی فلاح و بہبود کے لئے جاری پروجیکٹس کی تعریف کرتے ہو کہا کہ ایک مذہبی ادارے کی طرف سے اس قسم کا پروجیکٹ یقینا خوش آیین ہے  

انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ شیخ مھدی کربلائی نے اپنی گفتگو کا محور  انسانیت کی خدمت عین عبادت قراد دیا اور  انہوں نے اپنی گفتگو   میں احترام ،برداشت اور روادری کو فروع دینے کی تلقین کی

عماد بعو

ابو علی

منسلکات

العودة إلى الأعلى