کربلا میں قائم ’’مجمعُ الفقراء‘‘ رہائشی منصوبے کے بارے میں تفصیل سے جانیے۔ عراق : طبی دنیا میں ایک منفرد اور غیر معمولی کامیابی، حرم امام حسینؑ کے زیر انتظام اسپتال میں بیک وقت جگر کی دو کامیاب پیوندکاریاں عید الاضحیٰ پر العین فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ عراقی یتیم بچوں میں عید کے کپڑوں کی تقسیم مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کا صحنِ عقیلہ زینبؑ کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا ذی قار میں یتیم بچوں کے لیے جدید تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر جاری پاکستان: امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی سابق امیرِ جماعتِ اسلامی جناب سراج الحق صاحب سے ملاقات۔ میناب کے شہداء کے لواحقین سے مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کی ملاقات، صبر و تسلیت کا پیغام کربلاء سیّاحوں کی نگاہ میں حرمِ امام حسینؑ کا فلاحی ہاؤسنگ منصوبہ، ضرورت مند خاندانوں کے لیے امید اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مذہبی امور جناب سردار محمد یوسف صاحب سے امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی اہم ملاقات

پاکستان: مرکزی امامیہ عیدگاہ سکردو، بلتستان میں جمعۃ الوداع کا عظیم الشان اجتماع، ہزاروں مؤمنین کی شرکت۔

2026-03-13 17:04

جمعۃ الوداع کے موقع پر سکردو شہر اور گرد و نواح سے ہزاروں مؤمنین مرکزی امامیہ عیدگاہ سندس میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے جمع ہوئے۔

جمعۃ الوداع کے موقع پر سکردو شہر اور گرد و نواح سے ہزاروں مؤمنین مرکزی امامیہ عیدگاہ سندوس میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے جمع ہوئے۔ نمازِ جمعہ ممتازعالم دین آغا سید باقر حسین الحسینی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ عیدگاہ کا وسیع میدان نمازیوں سے بھرگیا اور مؤمنین نے انتہائی عقیدت و خشوع کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی۔

اجتماع میں شریک افراد نے عالم اسلام کی سلامتی، مظلوم مسلمانوں کی نصرت اور کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔ اس موقع پر رمضان المبارک کے آخری جمعہ کی اہمیت اور اتحادِ امت کے پیغام کو بھی اجاگر کیا گیا۔

منسلکات

العودة إلى الأعلى