عراق : طبی دنیا میں ایک منفرد اور غیر معمولی کامیابی، حرم امام حسینؑ کے زیر انتظام اسپتال میں بیک وقت جگر کی دو کامیاب پیوندکاریاں عید الاضحیٰ پر العین فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ عراقی یتیم بچوں میں عید کے کپڑوں کی تقسیم مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کا صحنِ عقیلہ زینبؑ کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا ذی قار میں یتیم بچوں کے لیے جدید تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر جاری پاکستان: امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی سابق امیرِ جماعتِ اسلامی جناب سراج الحق صاحب سے ملاقات۔ میناب کے شہداء کے لواحقین سے مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کی ملاقات، صبر و تسلیت کا پیغام کربلاء سیّاحوں کی نگاہ میں حرمِ امام حسینؑ کا فلاحی ہاؤسنگ منصوبہ، ضرورت مند خاندانوں کے لیے امید اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مذہبی امور جناب سردار محمد یوسف صاحب سے امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی اہم ملاقات الکفیل نرسری میں رواں سال 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد پودوں کا اضافہ

عتبۂ عسکریہ نے سالانہ چوتھی علمی کانفرنس کا آغاز کر دیا

2025-12-01 08:42

عتبۂ عسکریہ مقدسہ کے ذیلی ادارے مرکزِ تراثِ سامرّاء کے زیر اہتمام جامعۂ کوفہ میں چوتھی سالانہ علمی کانفرنس کے تحقیقی سیشنز کا آغاز ہو گیا

یہ کانفرنس جامعۂ کوفہ کی فیکلٹی آف لا (کلیۃ القانون) کے تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے، جس کا عنوان ہے: سامرّاء میں شریعت اور قانون امامین عسکریین علیہما السلام کی اقوال کی روشنی میں

یونیورسٹی کے خوبصورت آڈیٹوریمز میں مختلف سیشنز کے دوران علمی و تحقیقی مقالات پر گفتگو اور مباحثہ کیا گیا، جس میں عراق کے مختلف علمی و تحقیقی اداروں کے محققین اور ماہرین نے بھرپور شرکت کی۔

ان علمی نشستوں کا بنیادی مقصد تجربات کے تبادلے کو فروغ دینا اور علمی سرگرمیوں کو مزید تقویت پہنچانا ہے

سورس: العتبہ العسکریہ المقدسہ کی آفیشل ویب سائٹ

منسلکات

العودة إلى الأعلى