کربلا میں قائم ’’مجمعُ الفقراء‘‘ رہائشی منصوبے کے بارے میں تفصیل سے جانیے۔ عراق : طبی دنیا میں ایک منفرد اور غیر معمولی کامیابی، حرم امام حسینؑ کے زیر انتظام اسپتال میں بیک وقت جگر کی دو کامیاب پیوندکاریاں عید الاضحیٰ پر العین فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ عراقی یتیم بچوں میں عید کے کپڑوں کی تقسیم مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کا صحنِ عقیلہ زینبؑ کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا ذی قار میں یتیم بچوں کے لیے جدید تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر جاری پاکستان: امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی سابق امیرِ جماعتِ اسلامی جناب سراج الحق صاحب سے ملاقات۔ میناب کے شہداء کے لواحقین سے مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کی ملاقات، صبر و تسلیت کا پیغام کربلاء سیّاحوں کی نگاہ میں حرمِ امام حسینؑ کا فلاحی ہاؤسنگ منصوبہ، ضرورت مند خاندانوں کے لیے امید اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مذہبی امور جناب سردار محمد یوسف صاحب سے امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی اہم ملاقات

میٹا پر سوشل میڈیا کے ذہنی صحت پر منفی اثرات چھپانے کا سنگین الزام

2025-11-25 08:09

میٹا پر سوشل میڈیا کے ذہنی صحت پر منفی اثرات چھپانے کا سنگین الزام، فیس بک و انسٹاگرام چھوڑنے سے ذہنی دباؤ کم ہوا، میٹا نے تحقیق کے نتائج کو خفیہ رکھا اور مزید ریسرچ روک دی

بچوں کی حفاظت کے فیچرز غیر مؤثر رکھنے، نقصان دہ مواد بڑھانے کے الزامات، میٹا کا انکار، سماعت 26 جنوری کو مقرر کر دی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اسکول ڈسٹرکٹس کے دائر کردہ مقدمے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ میٹا نے اپنی 2020 کی داخلی تحقیق پروجیکٹ مرکری کے نتائج جن میں یہ سامنے آیا کہ فیس بک اور انسٹاگرام کو ایک ہفتہ چھوڑنے سے صارفین کی بے چینی، ڈپریشن اور تنہائی نمایاں طور پر کم ہو جاتی ہے کو دبایا اور تحقیق کو روک دیا، حالانکہ اندرونی ماہرین نے ان نتائج کو درست قرار دیا تھا

العودة إلى الأعلى