کربلا میں قائم ’’مجمعُ الفقراء‘‘ رہائشی منصوبے کے بارے میں تفصیل سے جانیے۔ عراق : طبی دنیا میں ایک منفرد اور غیر معمولی کامیابی، حرم امام حسینؑ کے زیر انتظام اسپتال میں بیک وقت جگر کی دو کامیاب پیوندکاریاں عید الاضحیٰ پر العین فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ عراقی یتیم بچوں میں عید کے کپڑوں کی تقسیم مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کا صحنِ عقیلہ زینبؑ کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا ذی قار میں یتیم بچوں کے لیے جدید تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر جاری پاکستان: امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی سابق امیرِ جماعتِ اسلامی جناب سراج الحق صاحب سے ملاقات۔ میناب کے شہداء کے لواحقین سے مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کی ملاقات، صبر و تسلیت کا پیغام کربلاء سیّاحوں کی نگاہ میں حرمِ امام حسینؑ کا فلاحی ہاؤسنگ منصوبہ، ضرورت مند خاندانوں کے لیے امید اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مذہبی امور جناب سردار محمد یوسف صاحب سے امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی اہم ملاقات

پاکستان: امام حسینؑ ثقافتی سنٹر اسلام آباد میں مختلف جامعات کے اساتذہ نے دورہ کیا۔

2025-11-10 09:59

مختلف پاکستانی جامعات کے اساتذہ نے امام حسینؑ ثقافتی سنٹر اسلام آباد کا دورہ کیا

پاکستان کے مختلف جامعات کے اساتذہ نے امام حسینؑ ثقافتی سنٹر اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد تعلیمی اور ثقافتی اداروں کے درمیان باہمی روابط اور فکری تعاون کو فروغ دینا تھا۔

دورے کے دوران مہمان اساتذہ کو سنٹر کی مختلف ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں سے آگاہ کیا گیا۔ مہمانوں میں آیرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی اور یونیورسٹی آف بلتستان کے اساتذہ کے علاوہ امریکہ کی یونیورسٹی آف مشی گن کے پی ایچ ڈی سکالر جناب حشر نثار صاحب بھی شامل تھے۔

مہمان اساتذہ نے حرمِ امام حسین علیہ السلام کی جانب سے  امام حسینؑ ثقافتی سنٹرآباد کے قیام کو پاکستانی عوام اور تعلیمی اداروں کے لیے ایک عظیم تحفہ قرار دیا۔ انہوں نے مرکز کی علمی و ثقافتی خدمات اور بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔

منسلکات

العودة إلى الأعلى