امارات میں عراق کی طبی کانفرنس میں حرم امام حسین علیہ السلام کے مرکز ہادی کی اہم شرکت، عالمی سطح پر تعاون کی نئی راہیں بابل: مقام امام جعفر صادق علیہ السلام پر جدید سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب مکمل شہادتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے حرمِ امام حسین علیہ السلام کے زیر اہتمام کاظمین میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بنی ہاشم کے راہب کو سلام شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے کاظمین میں تابوت برآمد 5 ہزار عراقی طلباء کے لیے وزیراعظم کا تاریخی اسکالرشپ پروگرام امام مہدی (عج) فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام امام موسیٰ کاظم (ع) کی شہادت کے موقع پر چوتھے ثقافتی موکب کا کامیاب انعقاد کربلا میں نہج البلاغہ کے علوم کا نیا باب: الزہراء یونیورسٹی برائے خواتین میں شعبہ نہج البلاغہ کا افتتاح وزارت داخلہ: امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی یوم شہادت پر سخت سیکیورٹی انتظامات کا اعلان اقلیم کردستان کے زائرین کا کربلا مقدسہ میں پرتپاک استقبال

فاو بندرگاہ کو زیرِ آب سرنگ سے جوڑنے والی سڑک فروری تک مکمل ہوگی: وزارتِ نقل و حمل

2025-01-20 08:40

بصرہ: وزارتِ نقل و حمل کے تحت جنرل کمپنی برائے بندرگاہوں نے اعلان کیا ہے کہ فاو بندرگاہ اور زیرِ آب سرنگ کو جوڑنے والی 51 کلومیٹر طویل سڑک ماہ فروری 2025 تک مکمل ہو جائے گی

کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل فرحان الفرطوسی نے بتایا کہ سڑک کے اس اہم حصے کی تعمیر 100 فیصد تکمیل کے قریب ہے۔ انہوں نے کہا،سال 2025 کے دوسرے مہینے میں فاو بندرگاہ سے زیرِ آب سرنگ تک جانے والے سڑک کے سب سے بڑے حصے کی مکمل تکمیل کا اعلان کیا جائے گا

الفرطوسی کے مطابق، سڑک کے دیگر حصوں پر بھی کام تیزی سے جاری ہے، جہاں دو اہم پلوں کی تعمیر 98 فیصد سے زائد مکمل ہو چکی ہے

زیرِ آب سرنگ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ جلد اس منصوبے کے اصل تعویمن (کنکریٹ بلاکس کی منتقلی) کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ منصوبہ مکمل ہونے کے بعد یہ سڑک اور سرنگ عراق کی تجارتی اور نقل و حمل کی صلاحیت کو غیر معمولی حد تک بڑھا دے گی

ابو علی

العودة إلى الأعلى