کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

حرم امام حسین (علیہ السلام) کی جانب سے انسانی خدمت، امام حسین (ع) کے پیغام کا عملی مظاہرہ ، سیکرٹری جنرل

2024-11-06 09:15

حرم امام حسین علیہ السلام کے سیکرٹری جنرل، حاج حسن رشید عبایچی نے کہا ہے کہ حرم امام حسین (ع) کی جانب سے پیش کی جانے والی انسانی امداد، امام حسین علیہ السلام کے پیغام کا عملی نمونہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حرم امام حسین علیہ السلام اس مشکل وقت میں لبنانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہے۔

کربلا انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سیکرٹری جنرل نے حرم کی مرکزی ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے اندر اور باہر بحرانوں میں انسانیت کی خدمت امام حسین (علیہ السلام) کے پیغام، نظریات، اور تعلیمات کا عملی مظاہرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا، "ہم ہر موقع پر امام حسین (علیہ السلام) کا پیغام لوگوں تک پہنچانے کا اہتمام کرتے ہیں اور اپنے دینی بھائیوں کے ساتھ ہر حال میں کھڑے ہیں۔

ابو علی

العودة إلى الأعلى