کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

بی بی سی کے 7 ملازمین نے لبنان میں صیہونی فوج کو کوریج دینے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنا کام روک دیا۔

2024-10-19 09:08

مڈل ایسٹ آئی ویب سائٹ کے مطابق، بی بی سی کے 7 ملازمین نے لبنان میں صیہونی فوج کے حق میں چینل کی کوریج کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنا کام چھوڑ دیا ہے۔

ویب سائٹ نے بتایا کہ بی بی سی کے 7 ملازمین نے گزشتہ پیر کے روز چینل کی کوریج کے خلاف احتجاج کیا، جب چینل کے نمائندے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے ساتھ گئے تھے اور انکو کوریج دی تھی

ملازمین نے اعلان کیا کہ جب تک چینل اس واقعے پر معافی نہیں مانگتا یا اُن ملازمین کے خلاف کارروائی نہیں کرتا جو کوریج کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ تھے، وہ اپنی ملازمتوں پر واپس نہیں آئیں گے۔

ابو علی

العودة إلى الأعلى