کربلاء معلی کے ہسپتالوں میں ایام محرم میں 79 ہزار سے زائد مریضوں نے مراجعہ کی

2024-07-21 11:51

فتہ کے روز محکمہ صحت کربلا کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ محرم الحرام کے عشرہ اولی اور یوم عاشورا کو کربلا آنے والے کتنےزائرین کو طبی سہولیات فراہم کی گی

محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل، ڈاکٹر صباح الموسوی نے کہا کہ اس سال محرم الحرام میں کربلا میں آٹھ دن ایمرجنسی نافذ کی گی تھی جس کے دوران 79 ہزار مریضوں نے او پی ڈی میں مراجعہ کیا

اس طبی پلان میں فرسٹ ایڈ دینے کے لئے ادویات اور ضروری سامان سے لیس سو سے زائد ایمبولینسوں کو مختلف مساجد، حسینیات، ہسپتالوں، چوراہوں اور عوامی اجتماعات کے قریب تعینات کیا گیا تھا اور ان ایمبولینس کے زریعے 2028 سے زائر ایمرجنسی کیسز کو ہسپتالوں میں ریفر کیا گیا جس میں سے 368 کو آپریٹ کیا گیا جبکہ باقیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر فارغ کر دیا

الموسوی نے مزید بتایا کہ کہ ہسپتال کی لیبارٹری میں 17584مختلف ٹیسٹ کیئے گئے جبکہ 7590 ایکسرے اور 1593الٹراساؤنڈ کئے گے باقی مریضوں کو دوائی دے کر فارغ کر دیا گیا


العودة إلى الأعلى