تیرہ رجب کی مناسبت سے حرم امام علی ؑ کو نہایت خوبصورتی سے سجایا گیا ہے

2023-02-01 09:01

مولود کعبہ، جانشین پیغمبر، امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ الصلوات و السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے عراق میں جشن کا سلسلہ جاری ہے۔

منسلکات

العودة إلى الأعلى