کردستان ریجن سے کربلا تک: عزاداری و جلوس، عراقی اتحاد کی روشن علامت دارالقرآنِ کریم کے ہونہار طلبہ کی شیخ عبدالمہدی کربلائی سے ملاقات پاکستان: جماعتِ اسلامی پاکستان کے سابق امیر جناب سراج الحق صاحب کا کربلا عراق میں حرمِ مطہر امام حسینؑ کے تعلیمی اداروں کا دورہ ونڈسر انٹرنیشنل ڈائیلاگ 2026: نجف اشرف کا مذہبی ہم آہنگی اور انسدادِ دہشت گردی کا ماڈل عالمی فورم پر نمایاں حرمِ امام حسینؑ کی دعوت پر پاکستان کے سیاسی، مذہبی اور میڈیا شخصیات کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورۂ کربلا حرمِ امام حسینؑ کے شعبۂ صحت کی تاریخی پیش رفت، بوسٹن چلڈرنز ہسپتال کے تعاون سے حیاتیاتی، خلیاتی اور جینیاتی علاج کی ٹیکنالوجی عراق منتقل کرنے کے لیے سہ فریقی معاہدے پر دستخط ماہِ صفر المظفر: اہم تاریخی واقعات اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اس کی اہمیت پاکستان: سابق امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق صاحب کا امام حسین ثقافتی سنٹر کا دورہ نجف اشرف: حوزۂ علمیہ کے زیرِ اہتمام مواکبِ حسینی کا تیرہواں سالانہ اربعین کانفرنس، حرمِ امام علیؑ میں منعقد بصرہ سے المثنیٰ تک 838 حسینی مواکب زائرینِ اربعین کی خدمت کے لیے تیار

حرم حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے مقام امام مہدی (عج) میں محفل انس بقرآن کا انعقاد

2022-04-10 09:43

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ادارہ قرآن سنٹر کے زیر انتظام  مقام امام مہدی (عج) کے  انتظامیہ کی تعاون سے رمضان المبارک کے اس مقدس مہینہ میں ختم قرآن کی پرنور محفل کا اہتمام کیا ہے۔
ختم قرآن کی یہ بابرکت محفل ہر روز
 رات(8:30) پرمقام امام مہدی (عج)  کربلا معلی میں منعقد کی جاتی ہے جس میں حفظ قرآن کے طلباء شرکت کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔
ختم قرآن کی یہ محفل قسم حفظ کے رمضان پروگرامز کا حصہ ہے،رمضان پروگرام کی یہ قرآنی سرگرمیاں طلباء کو اپنی صلاحیت دکھانے کا موقع فراہم کرتی ہیں، اور شرکاء  ان خوبصورت لحن میں قرآن مجید کو بڑے انہماک سےسننے  کر اپنے دلوں کو منور کرتی ہیں ۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ قرآن سنٹر ہمیشہ سے کربلا شہر اور عراق کے متعدد صوبوں میں قرآنی پروگرام اور تربیتی کورسز کے انعقاد میں دلچسپی رکھتا ہے اور رمضان المبارک کے دوران ملک بھر  میں قرآنی سرگرمیاں اور پروگرام  کا انعقاد کرتا ہے جن میں ختم قرآن کی محافل، فکری سیمینار، رمضان مقابلے،  اور قرآنی محافل شامل ہیں۔۔
یہ قرآنی سنٹر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے اہم ترین شعبہ جات میں سے ایک ہے جس کا مقصد قرآنی علوم و تعلیمات کو فروغ دینا اور قرآن کریم اور اس کے علوم  کو گھر گھر تک پہنچانا ہے ۔

منسلکات

العودة إلى الأعلى