نوجوان نسل میں کتب بینی کو فروغ دینے کے لئے بغداد میں منفرد کام

2024-11-19 13:23

کتب بینی کو فروغ دینے کے لیے بغداد میں کتابی فیسٹیول میں 45,000 کتابوں کی مفت تقسیم کی گئی

کتاب بہترین دوست ہوتی ھے یہ مقولہ ہم نے بارہا سنا ھے لیکن موجودہ دور میں جیسے جیسے عام آدمی کیلئے جدید ٹیکنالوجی تک رسائی ممکن ہوتی جا رہی ھے دنیا میں کتب دوستی دم توڑتی جا رہی ھے ،کتابوں کی جگہ انٹرنیٹ اور ٹیلی ویژن معلومات کا فوری ذریعہ بن چکے ھے ،ایسے میں بغداد میں موجود ابو نواس اسٹریٹ پر منعقد ہونے والے سالانہ فیسٹیول جس کا نام "میں عراقی ہوں، میں پڑھتا ہوں" کے منفرد کام نے سب کو حیران کر دی

اس فیسٹیول میں منتظمین نے 45,000 کتابیں لوگوں نے مفت تقسیم کیں جو مختلف موضوعات پر مشتمل ہے جس میں فکشن سے لے کر فلسفہ اور غیر ملکی زبانوں تک مختلف عنوانات شامل تھے۔

ابو علی

منسلکات

العودة إلى الأعلى