کربلا: عتبۂ عباسیہ نے سولر پینلز کی تیاری کے لیے النور فیکٹری کا افتتاح کر دیا آنکھوں کے ساحلوں پر ہے اشکوں کا ہجوم شاید غم حسینؑ کا موسم قریب ہے فتویٰ دفاعِ کفائی نے عراق کو تباہی سے بچایا اور ایک نئے انسانی و تہذیبی دور کا آغاز کیا، سید احمد اشکوری قرآنِ کریم کو سمجھنا اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہی کامیاب زندگی کا حقیقی اصول ہے: شیخ عبدالمہدی کربلائی کربلا: تیسرے سالانہ فتویٰ دفاعِ کفائی فیسٹیول کا آغاز کربلا: نئی نسل کو جدت، ٹیکنالوجی اور قیادت کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے منفرد منصوبے کا آغاز حرمِ امام حسینؑ میں سالانہ مبلغین کانفرنس، ملک بھر سے 1000 سے زائد مبلغین و مبلغات کی شرکت وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیرت النبی ص چیئر کے زیرِ اہتمام سیرتِ امام حسینؑ پر سیمینار کا انعقاد ترکیہ میں عیدِ غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد دارالقرآن الکریم کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی قرآنی ہفتے کا آغاز، 30 ممالک کے نمائندوں کی شرکت

دیوانیہ میں آثار قدیمہ دریافت

2024-11-07 07:06

عراق کے صوبہ دیوانیہ صوبے میں ایشان خالد کے مقام پر آثار قدیمہ کے 125 ٹکڑے دریافت ہوئے ہیں

عراق کے علاقے دیوانیہ میں نوادرات اور ثقافتی ورثہ کے معائنہ کرنے والی ٹیم نے مٹی سے بنی متعدد آرکیٹیکچرل اکائیوں کی دریافت کا اعلان کیا ہے اور مختلف آثار قدیمہ کی دریافت جن میں مٹی کے برتن، شیشے، دھاتیں، مٹی کے نوشتہ، چپٹی اور بیلناکار مہریں، اور مٹی کے برتنوں کی گڑیا کے ٹکڑوں کی تعداد تقریباً 125 تک پہنچ گئی یے۔ 125 آثار قدیمہ کے ٹکڑے، قبروں کی ایک بڑی تعداد کی دریافت کے علاوہ جن میں تدفین کی نشانیاں شامل تھے۔

مشھدی

منسلکات

العودة إلى الأعلى