کربلاء سینٹرفارکارڈیک ڈیزیزاینڈ سرجری نے 6 ماہ میں 1012 کامیاب اپریشن کیا ہے
کربلاء سینٹرفارکارڈیک ڈیزیزاینڈ سرجری کے ماہر امراض قلب ڈاکٹراحمد قاسم نے کہا کہ ہماری میڈیکل ٹیم نے روں سال پہلے چھے ماہ میں 1012 مریضوں کا اپریشن کیا ہے
انہوں نے مزید کہا کہ یہ 1012 مریضوں کا علاج کارڈیک کیتھیٹرائزیشن، جسے کارڈیک کیتھ بھی کہا جاتا ہے کے زریعے کیا ہے جس میں سے 194 مریضوں کو ہنگامی طور پر آپریٹ کیا گیا جبکہ 818 مریضوں کو نارمل طریقے سے آپریشن کیا گیا
ایمرجنسی حالت میں اس قسم کے کیس میں دل کے پٹھوں میں شدید کمزوری کا شکارہوتا ہےاورمعاون سپورٹ پمپ (برلن ہارٹ یا ہارٹ میٹ) کے استعمال نہیں کی جاسکتی ہے
اس کے علاوہ 2303 مریضوں کو ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی معاینہ کر کے علاج و معالجے کے ساتھ مشہورے دے کر فارغ کر دیا
الحیدری نے جاری رکھا، "اسی مدت کے دوران مرکز میں آنے والے مریضوں کے لیے کیے گئے امتحانات کی تعداد (1,274) امتحانات، (1,056) ایکو ڈیوائس کے ساتھ امتحانات، (2,700) الیکٹرو کارڈیوگرام ڈیوائس کے ساتھ امتحانات، (5,400) امتحانات تھے۔ کارڈیک پروگرامنگ، اور (218) امتحانات تناؤ کی پیمائش کرنے والے آلے کے ساتھ۔" نوٹ کرتے ہوئے کہ "ریکوری لاؤنج میں پڑے مریضوں کی تعداد (1,363) تک پہنچ گئی
حیدری نے مزید کہا کہ اسی عرضہ کے دوران 1274 مریضوں کا ٹیسٹ کیا گیا ہے
واضح رہے کہ کربلاء سنٹر میں قائم امراض قلب کے شعبہ میں عالمی طبی ماہرین کے ساتھ ساتھ وہ تمام تر طبی سہولیات موجود ہیں جو ترقی یافتہ ممالک میں میسر ہوتی ہیں جس کی بدولت اب عراقی عوام بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی بجائے اس سنٹر میں مراجعہ کرتے ہیں