کربلا میں قائم ’’مجمعُ الفقراء‘‘ رہائشی منصوبے کے بارے میں تفصیل سے جانیے۔ عراق : طبی دنیا میں ایک منفرد اور غیر معمولی کامیابی، حرم امام حسینؑ کے زیر انتظام اسپتال میں بیک وقت جگر کی دو کامیاب پیوندکاریاں عید الاضحیٰ پر العین فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ عراقی یتیم بچوں میں عید کے کپڑوں کی تقسیم مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کا صحنِ عقیلہ زینبؑ کا دورہ، تعمیراتی کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا ذی قار میں یتیم بچوں کے لیے جدید تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر جاری پاکستان: امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی سابق امیرِ جماعتِ اسلامی جناب سراج الحق صاحب سے ملاقات۔ میناب کے شہداء کے لواحقین سے مرجعِ اعلیٰ کے نمائندے کی ملاقات، صبر و تسلیت کا پیغام کربلاء سیّاحوں کی نگاہ میں حرمِ امام حسینؑ کا فلاحی ہاؤسنگ منصوبہ، ضرورت مند خاندانوں کے لیے امید اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مذہبی امور جناب سردار محمد یوسف صاحب سے امام حسین ثقافتی سنٹر اسلام آباد کے وفد کی اہم ملاقات

پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری

2022-04-07 16:30

 

چالیس سال سے کم پاکستانی زائرین سے فیملی کے ہمراہ جانے اور 45 سال سے کم عمر خواتین کیلئے محرم کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ سعودی سفارتخانے نے تمام عمرہ آپریٹر ایجنسیز اور ائیرلائینز کو سرکلر جاری کر دیا ہے۔

انٹر نیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی حکام نے پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی۔ 40 سال سے کم پاکستانی زائرین سے فیملی کے ہمراہ جانے اور 45 سال سے کم عمر خواتین کیلئے محرم کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ سعودی سفارتخانے نے تمام عمرہ آپریٹر ایجنسیز اور ائیرلائینز کو سرکلر جاری کر دیا ہے۔ عمرہ زائرین کیلئے جاری نئی ٹریول ایڈوائزی کے مطابق 40 سال سے کم عمر پاکستانی زائرین سے فیملی کے ہمراہ جانے کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔

چالیس سال سے کم عمر زائرین فیملی کے بغیر بھی عمرہ کی غرض سے سعودی عرب جا سکیں گے۔ 45 سال سے کم عمر خواتین کیلئے محرم کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے اب خواتین بغیر محرم سعودی عرب عمرے کی غرض سے جا سکیں گی۔ بغیر محرم خواتین پر سے گروپ کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے، خواتین عمرہ کی غرض سے گروپ کی بجائے تنہا بھی جا سکتی ہیں

العودة إلى الأعلى