تاریخ میں پہلی بار ترکی کے جنوبی شہر ہاتائے میں حرمِ امام حسینؑ کے زیرِ اہتمام محرم کانفرنس کا انعقاد

2026-07-13 12:54

تاریخ میں پہلی بار ترکی کے جنوبی شہر ہاتائے میں حرمِ امام حسینؑ کے زیرِ اہتمام محرم کانفرنس کا انعقاد

حرمِ امام حسینؑ کے شعبۂ اطلاعات کے ذیلی ادارے مرکزِ امام حسینؑ کے زیرِ اہتمام تاریخ میں پہلی بار ترکی کے جنوبی شہر ہاتائے میں ایک عظیم الشان محرم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

#کربلاءٹوڈے #Karbala_today

العودة إلى الأعلى